: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 20 فروری : مر کزی رو یت ہلا ل کمیٹی صد ر مجلس علما ء دکن کا ما ہا نہ اجلا س بضمن رو یت ہلا ل ما ہ جما دی الا ولی 1438 ھ زیر نگرانی مو لا نا سید محمد قبول با دشا ہ قا دری ا لشطا ری معتمد صد ر مجلس علما ء دکن آ ج
شا م حسینی بلڈنگ معظم جا ہی ما رکٹ میں منعقد ہوا ۔ حید ر آ باد میں چاند نظر نہیں آیا اور ہند وستا ن کے مختلف علا قو ں سے بھی عد م رویت کی ا طلا عا ت ملیں۔ لہذا تحت ا حکا م شر عیہ مر کزی رویت ہلا ل کمیٹی صدر مجلس علما ء دکن اعلا ن کر تی ہے کہ جمعہ 20 فروری کو 30 ر بیع ا ل آخر 1436 ھ ہو گی۔